100% Natural | Unprocessed | Pure & Healthy
From Our Hives to Your Home
بین الاقوامی سائنسی و طبی تحقیقات کی روشنی میں تفصیلات پڑھنے کے لیے کارڈ پر کلک کریں
نایاب اور طبی لحاظ سے انتہائی مفید۔ طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس، جراثیم کش خصوصیات اور معدے و جگر کی تحفظ کے لیے بہترین۔
شفاف، ہلکا اور غیر پروسیسڈ۔ زخم بھرنے، آنکھوں کی نگہداشت اور نظامِ ہاضمہ کے لیے کلینیکل طور پر ثابت شدہ۔
ڈپریشن اور ذہنی تناؤ کے خلاف کلینیکل ٹرائلز سے ثابت شدہ۔ موڈ کو بہتر بنانے، دل اور جلد کی چمک کے لیے اکثیر۔
پاکستان میں 313 مریضوں پر کامیاب کلینیکل ٹرائل۔ قوتِ مدافعت میں بے پناہ اضافہ، سوزش کا خاتمہ اور جراثیم کش طاقت۔
بیری کا شہد دنیا کے نایاب ترین اور طبی لحاظ سے سب سے زیادہ تحقیق شدہ شہدوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس کی کاشت محدود موسم اور پہاڑی علاقوں میں ہونے کی وجہ سے اسے "شہد کا بادشاہ" کہا جاتا ہے۔
| مقصد | طریقہ استعمال |
|---|---|
| صبح نہار منہ | 1 چمچ نیم گرم پانی میں حل کر کے پئیں۔ |
| مدافعتی نظام | 1 چمچ شہد + چند قطرے لیموں کا رس۔ |
| کھانسی / گلا | 1 چمچ خالص شہد ادرک کے رس کے ساتھ۔ |
اکاشیہ کا شہد شفاف، ہلکا اور غیر پروسیسڈ ہوتا ہے۔ اس کا گلائسیمک انڈیکس کم ہونے کی وجہ سے یہ ایک بہترین قدرتی میٹھا متبادل ہے۔
| مقصد | طریقہ استعمال |
|---|---|
| روزانہ توانائی | 1 چائے کا چمچ صبح ناشتے یا چائے میں۔ |
| نظامِ ہاضمہ | 1 چمچ نیم گرم پانی اور لیموں کے ساتھ۔ |
| جلدی نگہداشت | چہرے پر بطور قدرتی فیشل ماسک 10 منٹ لگائیں۔ |
بیری شہد اور خالص زعفران کا یہ انوکھا مرکب اعصاب، موڈ اور جسمانی طاقت کے لیے بہترین قدرتی ٹانک ہے۔
| مقصد | طریقہ استعمال |
|---|---|
| موڈ اور اعصاب | 1 چائے کا چمچ صبح نیم گرم دودھ یا پانی کے ساتھ۔ |
| پرسکون نیند | رات سونے سے قبل 1 چمچ نیم گرم دودھ میں ملا کر۔ |
نبوی طب اور جدید کلینیکل سائنس کا شاہکار امتزاج جو جسم کے مدافعتی نظام کو بے پناہ طاقت دیتا ہے۔
| مقصد | طریقہ استعمال |
|---|---|
| قوتِ مدافعت | 1 چائے کا چمچ صبح نہار منہ نیم گرم پانی سے۔ |
| جلد و فیشل | چہرے پر 10-15 منٹ لگائیں اور نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ |
Explore our complete collection of raw, halal, and lab-tested honey harvested directly from nature.
Showing all 21 results





























No additives, No chemicals
On orders 2 kg
Pay when you receive
+92 314 29614792